Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں سنیکس اور مشروبات بیچتا روبوٹ، ’سوالوں کے جواب بھی دیتا ہے‘

چین کے صوبے ہینان میں روبوٹ سیلز مین متعارف کرایا گیا ہے جو سنیکس اور مشروبات فرخت کرتا ہے وہ گاہکوں سے گفتگو بھی کرتا ہے اور ان کے سوالوں کے جواب بھی دیتا ہے۔
مزید تفصیل روئٹرز کی اس ویڈیو رپورٹ میں  

شیئر: