Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر داخلہ اور فلسطینی ہم منصب کا رابطہ، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ

دونوں وزرائے داخلہ نے عید کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔ (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے سنیچر کو فلسطینی ہم منصب زیاد محمود ھب الریح نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ایس پی اے کے مطابق خطے میں حالیہ ڈیولپمنٹ اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں وزرائے داخلہ نے رابطے کے دوران عید کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔
فلسطینی وزیر داخلہ نے سعودی عرب، خلیجی ملکوں اور خطے میں ایرانی حملوں کی مذمت کی، فلسطینی ریاست کی جانب سے مملکت کی سلامتی، خود مختاری ، اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کی سپورٹ اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔

 

شیئر: