عسیر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، شہری خوبصورت موسم سے لطف اندوز
عسیر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، شہری خوبصورت موسم سے لطف اندوز
جمعرات 26 مارچ 2026 10:12
عسیر ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے علاقے کے قدرتی حسن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ہر طرف ہریالی اور دلکش مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں