اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پیر کو مملکت کے سرکاری دورے پر جدہ پہینچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خیر مقدم کیا۔
دونوں رہنماوں کا دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے، جب مشرق وسطی میں جنگ جاری ہے اور مزید کشیدگی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔