Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد اور انڈین وزیراعظم کا علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال، مملکت پر حملوں کی مذمت

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے سنیچر کو انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران حالیہ علاقائی صورتحال، جاری فوجی کشیدگی کے خطے اور بین الاقوامی سلامتی اور استحکام پر اثرات بات کی گئی۔
دونوں رہنماوں نے بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی اور عالمی معیشت کو لاحق خطرات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم مودی نے انڈیا کی جانب سے مسلسل ایرانی حملوں کی مذمت کا اعادہ کیا جس سے مملکت کی سلامتی اور خود مختاری کو خطرہ لاحق ہے۔

 

شیئر: