سعودی اور روسی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال بدھ 15 اپریل 2026 20:57 سلامتی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے کوششوں پر بات کی گئی (فوٹو: عرب نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی حالیہ صورتحال، سلامتی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ روسی وزیر خارجہ خطے کی صورتحال ٹیلی فونک رابطہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں