Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکسیکو سٹی: منشیات کی جنگ، مٹی سے ایک ہزار سے زائد ہڈیاں برآمد

میکسیکو سٹی کے مضافات میں فرانزک ورکرز اور لاپتہ افراد کے لواحقین مٹی کو چھان رہے ہیں جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد ہڈیوں کے ٹکڑے مل چکے ہیں۔ یہ ملک میں جاری پرتشدد منشیات کی جنگ کے بھیانک نشانات ہیں۔ سرچ کلیکٹو کی رکن جیکولین پالمروس کا کہنا ہے کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ پوری دنیا کو ملک کے دارالحکومت میں پیش آنے والے اس المیے کے بارے میں علم ہو۔‘ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: