Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انار کلی میں بانسری کی سریلی دھنیں،’زیادہ اناڑی گاہک آتے ہیں‘

لاہور کے انار کلی بازار میں ایک بزرگ شہری کئی دہائیوں سے بانسری فروخت کر رہے ہیں۔ انھوں نے وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف بانسری تیار کرنا خود سیکھا بلکہ گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کئی دھنیں بھی بجا لیتے ہیں۔ 

شیئر: