Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کا رابطہ

ٹیلی فونک رابطے میں علاقائی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو، ایکس)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعہ کے روز یورپی یونین کی امورخارجہ اور سیکیورٹی پالیسی کی اعلی نمائندہ و یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالس نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دونوں رہنماوں کے مابین ٹیلی فونک رابطے میں علاقائی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین  پیش رفت اور حالیہ حالات سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: