Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں مصنوعی ذہانت کی اہمیت اور اس کے اثرات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سعودی دارالحکومت ریاض میں انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان سعودی عربیہ سینٹر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے سمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکاء نے موجودہ دور میں اے آئی کی اہمیت اور مستقبل میں اسکے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔
منعقد سمینار میں پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت انجنیئرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفصیل ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: