Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نقد یا آن لائن، ’کیش لیس‘ مویشی منڈیوں میں کیا چل رہا ہے؟

اس بار بھی عید قرباں کے قریب آنے پر ماضی کی طرح اسلام آباد سمیت دوسرے شہروں میں مگر اس مرتبہ کچھ مختلف بات یہ ہے کہ ان میں ’ڈیجیٹل یا کیس لیس‘ ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور اس کے لیے بینکوں کی طرف سے کیمپ لگائے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود زیادہ تر بیوپاری نقد وصولی کو ترجیح دے رہے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: