Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

باہمی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر بھی بات کی گئی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا اور اس حوالے سے باہمی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: