Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر احتجاج کا تیسرا ہفتہ، ’ہم اپنے حقوق کے لیے یہاں آئے ہیں‘

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کو دو ہفتے سے زیادہ دورانیہ ہو گیا ہے۔ راولاکوٹ شہر کے قریب ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ رواں ماہ کے اوائل میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اس احتجاج کو منظم کر رہی ہے۔ اے ایف ہی کی رپورٹ 

شیئر: