Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر میں تین ہفتوں کے احتجاج کے بعد مظفرآباد میں دکانیں کھلنا شروع

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تین ہفتوں کے احتجاج اور ہڑتال کے بعد جزوی طور پر ٹرانسپورٹ بحال اور دکانیں کھل گئی ہیں۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: