Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹیم جوائن کریں‘، وہ فٹ بالر جس نے پیغام کو سپیم سمجھ کر نظرانداز کر دیا تھا

فیفا کی دوڑ میں شامل ایک ملک کے فٹ بالر کو جب لنکڈ ان کے ذریعے پیغام کر کے ٹیم جوائن کرنے کا کہا گیا تو انہوں نے اسے سپیم سمجھ کر نظرانداز کر دیا تھا اور دوسرے پیغام کو قدرے سیریس لیا اور پھر پہنچے میدان میں۔
یہ ملک کون سا تھا اور کھلاڑی کا نام کیا تھا۔
جانیے اردو نیوز کی نامہ نگار ندا ممتاز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: