پشاور کا جدید لیبز اور اے آئی ٹیچر والا ’گلوبل ورچوئل سکول‘
پشاور کا جدید لیبز اور اے آئی ٹیچر والا ’گلوبل ورچوئل سکول‘
ہفتہ 15 اگست 2026 7:55
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں قائم کیے گئے ’گلوبل ورچوئل سکول‘ میں جدید تدریسی نظام کے لیے کیا کیا سہولیات دی گئی ہیں۔ جانیے ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں