Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاکی ورلڈ کپ: انڈیا نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں تین کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے۔

شیئر: