Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری وزیر اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض ایئر پورٹ پر سعودی نائب وزیر خارجہ نے ان کا خیر مقدم کیا ( فوٹو: ایس پی اے)
قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی بدھ کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
ایس پی اے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر عبدالکریم الخریجی نے ان کا خیر مقدم کیا۔

شیئر: