Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے سعودی سفیر نے رومانیہ کے صدر کو اسناد سفارت پیش کیں

رومانیہ کے صدر کو سعودی قیادت کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا ( فوٹو: ایس پی اے)
 نئے سعودی سفیر خالد بن عید الشمری نے سنیچر کو رومانیہ کے صدر نیکو شور ڈینیئل ڈین کو اسناد سفارت پیش کر دیں۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی سفیر نے رومانیہ کے صدر کو سعودی قیادت کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا۔
رومانیہ کے  صدر نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 

شیئر: