Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مغربی کنارہ: اسرائیلی مشینری نے الخلیل میں زیتون کے درخت اکھاڑ دیے

فلسطین کے مغربی کنارے میں الخلیل شہر کے کئی دیہاتوں میں رہائش پذیر افراد کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بھاری مشینری نے ان کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے ہیں۔ ان کے مطابق اسرائیلی بستیوں کو ملانے کے لیے سڑک تعمیر کی جا رہی ہے جس کے باعث ان کی نقل و حرکت بھی محدود ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: