Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے حکام کے مطابق 27 بچے اور خاتون ٹیچر ہلاک ہو گئیں جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید جانیں حسن ناصر خان کی اس رپورٹ میں

شیئر: