شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال منگل 20 اکتوبر 2026 19:31 نماز جنازہ جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی ( فوٹو: ایس پی اے) ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزاد ی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز منگل کو انتقال کر گئیں۔‘ ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔‘ ایوان شاہی شہزاد ی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں