Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادی سارہ بنت احمد آل عبدالرحمن کا انتقال

نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی۔ (فوٹو: ایس پی اے)
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی سارہ بنت احمد آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کر گئیں۔‘
ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ ’نماز جنازہ بدھ 17 جون کو بعد نمازعصر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی۔‘

شیئر: