Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلیات کے پہاڑوں کے بیچ برف کے دلچسپ کھیل

گلیات ڈولپمنٹ اتھارٹی نے برف کی چادر میں ڈھکے گلیات کے پہاڑوں پر شاندار سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا جس میں ملک بھر سے آئے سیاحوں نے بھر پور انجوئے کیا۔ مزید دیکھیے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: