Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمین بلندی سے دیکھنے کا لطف

زمین کو بلندی سے دیکھنے کا لطف کوئی ان پیراگلائیڈرز سے جانے۔ یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر پیراگلائیڈنگ سے متعارف ہونے اور پھر اس شوق کو عملی شکل دینے والے پاکستانیوں کا احوال اردو نیوز کے لیے بنائی گئی رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں جانیں۔ 
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: