Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جیدی‘ جانے سے پہلے بہت سی خوشیاں بانٹ گئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامہ سیریل ’انتظار فرمائیے‘  کے ’جیدی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے نامور اداکار، ڈرامہ نگار، اور شاعر اطہر شاہ خان کراچی میں انتقال کر گئے۔ اطہر شاہ  کے ڈراموں میں ’انتظار فرمائیے، ہیلو ہیلو، جانے دو، برگر فیملی، آشیانہ، آپ جناب، جیدی اِن ٹربل، پرابلم ہاؤس، ہائے جیدی، کیسے کیسے خواب، با اَدب با ملاحظہ ہوشیار اور دیگر شامل ہیں۔ اطہر شاہ کی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے جڑی چند یادیں اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ 

شیئر: