Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی گلوکار: 'ہمارا دل جتنا پاکستانی ہے اتنا ہی سعودی بھی ہے'

سعودی عرب میں پیدا ہونے والے پاکستانی نعیم سندھی اپنے موسیقی کے شوق میں نا صرف اردو غزلیں گاتے ہیں، بلکہ عربی گیت بھی پسند کرتے ہیں۔ سعودی عرب میں اپنے سامعین کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے جانیے جدہ سے خالد خورشید کی اس ویڈیو میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: