Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈی جے بٹ کی گرفتاری کے بعد پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کو کون گرمائے گا؟

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ اتوار کے جلسے کے لیے کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: