Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کی حیرت انگیز ساحل کو عالمی ورثہ قرار دینے کی مہم

فرانس میں موجود گریناتے ساحل کی چٹانیں 30 کڑوڑ سال پرانی ہیں اس ساحل کے مداح ان قدیم چٹانوں کو یونیسکو کے عالمی ورثے کے طور پر درج کروانے کے لیے مہم چلا رہے ہیں، مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: