Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گم ہو جانے والے زائرین کےلیے سمارٹ کارڈ

حج پر آنے والے زائرین جو منیٰ یا عرفات میں گم ہو جاتے ہیں ان کےلیے پاکستانی شہری نے ایک سمارٹ کارڈ بنایا جس سے لاپتہ ہو جانے والے حاجی کو ٹریک کیا جا سکتا ۔ مزید دیکھیں عامر شہزاد کا انٹرویو

شیئر: