Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ فوڈ ایکس سعودی نمائش میں 200 سے زائد ماہر شیفز کے مقابلے

جدہ میں فوڈ ایکس سعودی نمائش کے 14 ویں ایڈیشن میں کھانوں کے حوالے سے 50 سے زائد ممالک کے 800 برانڈز اور انٹرنیشنل نمائش کنندہ غذائی مصنوعات اور جدید ترین ٹیکنالوجی پیش کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: