Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزے سے محروم ’گرین لینڈ‘ میں پانی پر تیرتے برف کے ٹکڑے تصاویر میں

گرین لینڈ کے منفرد خطے میں سیاحوں کے دیکھنے کے لیے آئس برگ کے ساتھ اور کیا کچھ ہے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز نے ان تصاویر میں دکھایا ہے۔

فضا سے لی گئی تصویر میں آئس برگ سے ٹوٹا برف کا ایک بڑا ٹکڑا پانی میں تیر رہا ہے۔

سیاح اپنے موبائل فون سے گلیشیئر کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ 

گرین لینڈ میں ایسے مناظر جگہ جگہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔

مختلف اوقات میں سورج کی روشنی گلیشیئرز کو مخلتف روپ میں دکھاتی ہے۔

برف کے تیرتے ٹکڑوں کے درمیان سیاحوں کو لیے کشتیاں اپنا راستہ بناتی ہیں۔

شیئر: