معدومی کے خطرے سے دوچار انڈین گینڈوں کی گنتی منگل 29 مارچ 2022 5:50 ہاتھی پر سوار محکمہ جنگلات کے حکام انڈیا کے کازیرانگا نیشنل پارک کا جائزہ لے رہے ہیں۔ 2018 میں کی گئی گنتی کے مطابق گینڈوں کی تعداد 2413 تھی جس میں اضافہ متوقع ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ معدومی کا خطرہ گینڈے وائلڈ لائف اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں