Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سات کروڑ سال پرانے ’شکاری‘ ڈائنوسار کے فاسلز کی دریافت

ارجنٹائن کے ایک ماہر حیاتیات نے سات کروڑ سال پرانے ایک شکاری ڈائنوسار کے فاسلز کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماہر حیاتایات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دیوقامت جانور کا وزن 6 ٹن اور لمبائی 9 میٹر سے زیادہ ہے. دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: