Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا گاڑیاں اب بائیو فیول پر بھی چلیں گی؟

فرانس میں یہ گاڑی ہائیڈروجن پر چل رہی ہے جو آرگینک مواد سے حاصل کیا گیا۔ اس گاڑی نے ٹیسٹ ڈرائیو کے دوران بغیر ری فیول کے دو ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ...

شیئر: