Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیریخ ۔۔۔ دودھ، چینی اور ’ہاتھوں کا کمال‘

پشاور میں افغانستان کی ایک خاص آئس کریم ’شیریخ‘ مقامی افراد میں کافی مقبول ہے۔ شیریخ دودھ اور برف سے بنائی جاتی ہے۔ مزید دیکھیے پشاور سے طارق اللہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: