گاڑی میں رات گزارنے والے ’مہمان‘ کو باہر کیسے نکالا گیا؟ جمعہ 12 اگست 2022 5:25 امریکہ کی ریاست مونٹانا میں ایک ریچھ نے رات گزارنے کے لیے گاڑی کا انتخاب کیا مگر صبح ہوئی تو دروازہ مشکل ہو گیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ مونٹانا امریکہ ریچھ گاڑی میں رات شیئر: واپس اوپر جائیں