Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں دیوالی پر ہندو برادری کا جوش و خروش

ہندو برادری کراچی میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ ہندو برادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اپنے مذہبی تہوار مکمل آزادی سے مناتے ہیں۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: