Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی سائیکلسٹ محمد علی بخش جازان پہنچ گئے

 
جازان: پاکستانی سائیکلسٹ محمد علی بخش جازان پہنچ گئے۔ جازان میں اہم عہدہ داروں کے علاوہ شہریوں اور غیرملکیوں کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ جازان میں موجود سعودی مسلح افواج کے سربراہ نے انہیں میڈل دیا۔ 
 
 

شیئر: