Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر کپور اور دیگر بالی وڈ ستاروں کی شرکت

بالی وڈ سٹار رنبیر کپور نے ریڈ سی مال کے سینما میں کنورسیشن میں شرکت کی ۔ سعودی عرب ، پاکستان اور انڈیا کے شہریوں  نے بالی وڈ سٹار سے سوالات پوچھے اور ملاقات کی ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: