راولپنڈی کے بازاروں میں عیدالفطر کی خریداری کا روایتی جوش و خروش دیکھنے میں نہیں آیا، دُکان داروں کا کہنا ہے کہ ’ملک میں مہنگائی کی شدید لہر نے عوام کی قُوتِ خرید پر بہت منفی اثر ڈالا ہے، مارکیٹوں میں رش تو تھا لیکن خریدار نہیں آئے۔‘ مزید اے ایف پی کی ویڈیو میں۔