Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کے مجسمہ ساز جن کو ’آرٹ سے ذہنی سکون ملتا ہے‘

پشاور کے مجسمہ ساز ارباب ہاشم نے دنیا بھر کے چار سو سے زیادہ شخصیات کے مجسمے بنائے ہیں۔ مجسہ سازی کے ساتھ وہ پینٹگ بھی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آرٹ سے ان کو ذہنی سکون ملتا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: