ریاض میں بین الاقوامی فوڈیکس نمائش کا آغاز منگل 19 ستمبر 2023 17:16 سعودی عرب میں بین الاقوامی فوڈیکس نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ نمائش میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی فوڈ مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے سٹال لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیل ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ فوڈیکس نمائش کھانوں کے مقابلے اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں