Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بین الاقوامی فیشن نمائش میں پاکستانی ڈیزائنر شریک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 16 نومبر سے شروع ہونے والی بین الاقوامی فیشن نمائش میں پاکستانی ڈیزائن پر مشتمل ملبوسات شو کا حصہ ہوں گے ۔

شیئر: