Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلر کٹ میگا کرکٹ ٹورنامنٹ میں 50 ٹیمیں شریک

ڈبلیو پی سی اے کے زیر اہتمام کلر کٹ میگا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا۔ مملکت میں مقیم مختلف ممالک کے افراد پر مشتمل 50 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی رپورٹ میں

شیئر: