Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین حج کے امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ

حج سیزن میں شریک سیکیورٹی فورسز کی سالانہ تقریب منعقد کی گئی۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے عازمین حج کے امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

شیئر: