Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی حملے کے بعد تہران کے مناظر

اسرائیل نے ایران میں ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تہران میں رات گئے بڑے دھماکوں کی آوازیں سُنی گئیں جس کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی وزیرِ دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیل نے ایران پر حملے کر دیے ہیں۔ حملوں کی جھلکیاں دیکھیے اے ایف پی کی تصاویر میں۔

شیئر: