Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ تاریخیہ میں 80 سالہ پرانی کیبن شاپ

جدہ کے تاریخیہ علاقے میں 80 سالہ پرانی کیبن شاپ پر یغمش موموز ، بلعیلہ ( ابلے چنے)، منتوس و دیگر اشیا پیش کی جاتی ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: