سعودی عرب میں دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی3‘ کی نمائش
سعودی عرب میں دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی3‘ کی نمائش
اتوار 29 جون 2025 14:03
سعودی عرب میں ہندوستانی اداکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی تھری‘ ریلیز کر دی گئی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں