Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خاص موقع‘، فرانس کے چڑیا گھر میں معدومیت کا شکار ’فشنگ کیٹ‘ کے دو بچوں کی پیدائش

فرانس کے چڑیا گھر میں مچھلی پکڑنے والی نایاب نسل کی بلی کے دو بچے پیدا ہوئے ہیں۔ فشنگ کیٹس معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ بچوں کی پیدائش اس نایاب نسل کو بچانے کے پروگرام کا حصہ ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: